واشنگٹن(صباح نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں پر ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں