پاکستان معاشی طورپرمحفوظ مقام پرہے،سینیٹرمحمداسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ جون 2023 میں مسلسل چوتھے ماہ حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 334 ملین ڈالرفاضل ہے، الحمداللہ پاکستان معاشی طورپرمحفوظ مقام پرہے۔منگل کویہاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ نے کہاکہ مزید پڑھیں