پاکستان تحریک انصاف کے رہنماندیم افضل چن دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور میں ندیم افضل چن کے گھر پہنچے جہاں ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا تھا۔ اس مزید پڑھیں