پاکستان بزنس فورم نے حکومت سے اقتصادی ایمرجنسی کا مطالبہ کر دیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان بزنس فورم نے اقتصادی ایمرجنسی کا مطالبہ کیا کیونکہ ملک کو ڈالر کے مقابلے میں روپے  کی قدر میں غیر معمولی کمی کے ساتھ شدید اقتصادی چیلنج کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کو مزید پڑھیں