پاکستان بحرِ ہند کے علاقے میں سمندری تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہے،آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے سمندری وسائل کے تحفظ اور بلیو اکانومی کے فروغ کیلئے خطے میں اجتماعی کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بحرِ ہند کے علاقے میں سمندری تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم مزید پڑھیں