پاکستانی کوہ پیما شہبازخان نے کے ٹو سرکر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیما شہبازخان نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سرلی ۔ شہبازخان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے ہے، جو نامورکوہ پیما سربازخان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ اس سے پہلے خاتون مزید پڑھیں