پاکستانی نوجوان عبدالرحمن نے امریکہ میں ہونے والے بیسٹ ڈپلومیٹ” کے مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستانی نوجوان عبدالرحمن نے امریکہ کے شہر نیو یارک میں ہونے والے بیسٹ ڈپلومیٹ” کے مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔عبدالرحمن پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹی فاسٹ میں ڈائریکٹر فنانس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ مزید پڑھیں