پانچ آئی پی پیز سے بچت رقم کا فائدہ بجلی ٹیرف میں کمی کی صورت میں عوام کو جانا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پانچ آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمہ سے قومی خزانہ کو چارسو گیارہ ارب کا فائدہ ہوگا جو براہ راست بجلی ٹیرف میں کمی کی صورت میں عوام مزید پڑھیں