پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس پیر کو شروع ہونگے

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس  (پیر کو) شروع ہونگے ۔قومی اسمبلی، سینیٹ کے  اجلاس پیر  22 اپریل  شام 5 بجے طلب  کئے گئے ہیں۔ نئی قومی اسمبلی وسینیٹ کے ابتدائی اجلاس منعقد ہورہے ہیں جب کہ مزید پڑھیں