پارلیمنٹ ہاوس اور پارلیمنٹ لاجز میں فراہم کیا جانے والا پانی آلودگی سے پاک اور محفوظ ہے۔سید میر غلام مصطفی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفی شاہ کی خصوصی ہدایت پر پارلیمنٹ ہاس اور پارلیمنٹ لاجز میں فراہم کردہ پینے کے پانی کے نمونے مستند لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے گئے۔ نئی رپورٹ میں پارلیمنٹ ہاس مزید پڑھیں