پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ ماجدہ اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دادی کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ فاتحہ خوانی میں اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں