ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست ہیں ، یوکرین کی جنگ روکناترجیح ہوگی،ملیحہ لودھی

اسلام آبا د(صباح نیوز)سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں جیت ری پبلکن اور ٹرمپ کے لئے  کلین سویپ ہے۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست ہیں اور ان کی ترجیح یوکرین کی جنگ روکنا مزید پڑھیں