ویکلاف ہیول کا ڈرامہ یادداشت اور دیگر فتنے … تحریر : وجاہت مسعود

پاکستانی ادب میں مزاحمتی روایت پڑھا رہا ہوں۔ حبیب جالب پر بات میانی افغاناں (ہوشیارپور) سے شروع ہوئی۔ ایوب خان کی عنایت پر لکھی نظم دستور پڑھی گئی ۔ گفتگو بے ارادہ سنجیدہ ہو رہی تھی۔ گزشتہ لیکچر میں فیروزالدین مزید پڑھیں