ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اور پانچ فاسٹ بالرزکو شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں کپتان مزید پڑھیں