وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا آنے والے گندم کے ٹرک روکے جارہے ہیں ،محمود خان

پشاور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ گندم کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا آنے والے گندم کے ٹرک روکے جارہے ہیںجس سے حکومت کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں