وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی،حج کوٹہ ایک لاکھ79 ہزار210 ہو گا

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی گئی۔ سال 2025 میں پاکستان کا حج کوٹہ ایک  لاکھ79 ہزار210 ہو گا جسے حکومت پاکستان اور نجی شعبے میں 50فیصدکے تناسب سے تقسیم کیا جائے گا،وزیراعظم مزید پڑھیں