وفاقی حکومت کا ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے مزید یوریا کھاد درآمدکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے ملکی ضروریات پوری کرنے کے لئے مزید یوریا کھاد درآمدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی)نے مزید 75ہزارمیٹرک ٹن یوریا کی درآمد کے لئے ٹینڈر جاری کرتے ہوئے بین الاقوامی سپلائرز مزید پڑھیں