وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کیلئے 4اعشاریہ 7 ارب روپے کا وعدہ پورا کرے،بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت کے شعبے کو سپورٹ کیا گیا تو ہم اپنی ضروریات پوری کر سکتے ہیں، سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی مدد کرنے کا مزید پڑھیں