وزیر ریلوے حنیف عباسی سے متحدہ عرب امارات کے سفیرکی ملاقات،

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں تعینات ابوظہبی کے سفیر احمد الطحیری نے وزارت ریلوے میں ملاقات کی۔ملاقات میں یو اے ای کے سفیر نے وفاقی وزیر حنیف عباسی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں