وزیر اعظم کا دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ “سٹیڈیم 974” کا دورہ ،عالمی کھیل کی تیاریوں کے بارے آگاہ کیا گیا

دوحہ(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ “سٹیڈیم 974” کا دورہ ،عالمی کھیل کی تیاریوں کے بارے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دورہ قطر کے دوران وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں