وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم ریاض میں منعقد ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ مزید پڑھیں