وزیر اعظم سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکایف کیلئے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا مزید پڑھیں