وزیرِ اعظم شہبازشریف سیکا کے سربراہ اجلاس کیلئے قازقستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سیکا کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم کے ہمراہ مریم اورنگزیب، مصدق ملک اور خواجہ آصف بھی ہیں۔قازقستان کے نائب وزیرِ اعظم نور سلطان بازیف نے وزیرِ اعظم شہباز مزید پڑھیں