وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید، 10 افراد زخمی

میران شاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ڈی پی او سلیم ریاض نے  ایک نجی ٹی وی کو بتایا کہ خودکش حملہ میران مزید پڑھیں