اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم مزید پڑھیں