وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق تحریک وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلی مزید پڑھیں