وزیراعلیٰ سے لاہور قلندرزکے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف راناکی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں لاہور قلندرزکے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانانے ملاقات کی،جس میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اقدامات پر بات چیت ہوئی وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ٹی20ورلڈ کپ میں لاہور قلندرز مزید پڑھیں