وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے تھانہ لساں نواب میں نازیبا ویڈیوز کیس کا نوٹس لے لیا،فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم

مانسہرہ(صباح نیوز)وزیرِاعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے تھانہ لساں نواب میں پیش آنے والے نازیبا ویڈیوز کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اور شفاف تحقیقات کے احکامات جاری کیے۔ ان احکامات کی روشنی میں محکمانہ تحقیقات کے مزید پڑھیں