وزیراعظم 12اگست سے قبل بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں کابینہ کا اجلاس بلائیں۔ سراج الحق

 کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقے نو گو ایریا، ہر طرف آگ لگی ہے، حکمرانوں کے علاوہ سب غیر محفوظ ہیں، صوبہ میں 65فیصد کرپشن، بجٹ کا 70فیصد غیرترقیاتی کاموں کی مزید پڑھیں