وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کا مستعفی ہونے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی  لیڈر یار محمد رند نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ کے مطابق یار محمد رند بلوچستان مزید پڑھیں