وزیراعظم کی سوات پولیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

لندن(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ میں پولیس موبائل پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیر اعظم نے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی بلندی  درجات کی مزید پڑھیں