وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کااجلاس ، دہشت گردی کا مکمل صفایا کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سب مل کر اس فتنے کا خاتمہ کریں گے،سوشل میڈیا پرپاکستان کے مزید پڑھیں