وزیراعظم کی خصوصی توجہ کے باعث برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی توجہ کے باعث برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ایکسپورٹس پرخصوصی مزید پڑھیں