وزیراعظم کا10سال سے زیر تعمیر جدید اسلام آباد جیل کمپلیکس کے التواء کا نوٹس، اگلے مالی سال میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیرجدید جیل کے التواء کا نوٹس لیتے اگلے مالی سال میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا،وزیراعظم نے جیل منصوبے کے جائزے کے لئے 6 رکنی مزید پڑھیں