وزیراعظم کا خیبرپختونخوا پولیس کے سب انسپکٹر سحر گل کی شہادت پر اظہار افسوس، شہداء پیکج دینے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا پولیس کے سب انسپکٹر سحر گل کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر بڑھتے ہوئے حملے تشویشناک ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا صوبے میں امن وامان کی مزید پڑھیں