وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی ۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت مزید پڑھیں