وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جی ایس ایم ایسوسی ایشن ایشیا کے سربراہ جولئین گورمین کی قیادت میں چار رکنی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جی ایس ایم ایسوسی ایشن ایشیا پیپسفک کے سربراہ جولئین گورمین کی قیادت میں چار رکنی وفد نے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے ملاقات میں کہا کہ  پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن مزید پڑھیں