وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  امیر مقام کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر برائے قومی ورثہ، ثقافت و سیاسی امور انجنیئر امیر مقام نے ملاقات کی،ملاقات میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں