وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض روانہ ہو گئے

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لئے روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف  عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے مزید پڑھیں