وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے  کہا کہ چین اور پاکستان کے دیرینہ اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں مزید پڑھیں