وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نریندرمودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ میں وزیراعظم نے نریندرمودی کو مبارکباد دی۔۔ نریندر مودی نے تیسری مدت مزید پڑھیں