وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات،حفاظتی ٹیکوں اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

ریاض (صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں پاکستان اور گیٹس فائونڈیشن کے درمیان حفاظتی ٹیکوں اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں مزید پڑھیں