وزیراعظم بلوچستان کے سلگتے مسائل کے حل کیلئے عملی اقداما ت اُٹھائیں،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وزیراعظم بلوچستان کے سلگتے مسائل کے حل کیلئے عملی اقداما ت اُٹھائیں بلوچستان میں آج بھی اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ،بعض علاقوں میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں مزید پڑھیں