ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ تقریبا بنا چکے، کھلاڑیوں کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں، بابر اعظم

کولمبو(صباح نیوز) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023 کے لیے اسکواڈ تقریبا بنا چکے ہیں، کھلاڑیوں کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کولمبو مزید پڑھیں