وادی نیلم میں طوفانی بارش، بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات متاثر

نیلم(صباح نیوز)وادی نیلم میں طوفانی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔ وادی نیلم میں 3 دن سے جاری موسلادھار بارش سے دریائے نیلم سمیت ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں