نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، حارث سہیل کی دو سال بعد واپسی،شاداب خان ڈراپ

کراچی(صباح نیوز)نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کی ٹیم میں واپسی ہوئی جب کہ آل رائونڈر شاداب خان کو انجری کے باعث ٹیم مزید پڑھیں