نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او کی ملاقات

نیویارک(صباح نیوز)نگراں وزیر اعظم انوار الحق سے ریو ٹنٹو گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں