نگران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 پشاور(صباح نیوز)نگران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر)سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نگرا ن وزیرِ اعلی کی سیکرٹریٹ آمد پر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر پولیس نے نگران  وزیرِ اعلی خیبر مزید پڑھیں