نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔عدالت میں درخواست تحریک انصاف کی جانب سے فواد چوہدری نے دائرکی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن مزید پڑھیں