نگران حکومت نے کوئی شرمندگی محسوس کیے بغیر تیسری بار تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا حکومتی ناانصافیوں، مہنگائی ، بجلی کے بلوں اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہے۔  نگران حکومت نے کوئی شرمندگی محسوس مزید پڑھیں